🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. كلام أنس بن مالك ﵁
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35904 ترقیم الشثری: -- 37486
٣٧٤٨٦ - حدثنا ابو معاوية عن ليث عن عبد الملك عن انس قال: من اتخذ اخا في الله بني (١) له برج في الجنة، ومن لبس (باخيه) (٢) ثوبا البسه الله ثوبا في (الجنة) (٣) ، (و) (٤) من اكل باخيه اكلة آكله الله بها اكلة في (النار) (٥) ، ومن قام باخيه مقام سمعة ورياء اقامه الله يوم القيامة مقام سمعة ورياء (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ع]: زيادة (اللَّه).
(٢) في [جـ]: (أخيه).
(٣) في [جـ، ع]: (في النار).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [س]: (الجنة).
(٦) ضعيف؛ لحال ليث، وأخرجه هناد (١٢١٧)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٢٥٩).

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص (کسی کو) اللہ کے لیے بھائی بناتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک برج تعمیر کرتا ہے اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے کوئی لباس پہنتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو جہنم کا لباس پہنائیں گے۔ اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے کچھ کھائے گا تو حق تعالیٰ اس کو جہنم میں کھلائیں گے اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے شہرت اور ریا کرے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو رسوائی اور دکھلاوے کی جگہ کھڑا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37486، ترقيم محمد عوامة 35904)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37486 in Urdu