🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. كلام أنس بن مالك ﵁
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35905 ترقیم الشثری: -- 37487
٣٧٤٨٧ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن رجل عن انس قال: ما التقى ⦗٤١٠⦘ رجلان من اصحاب محمد ﷺ فافترقا حتى (يدعوا ويذكرا الله) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بدعوا)، وفي [جـ، ع]: (يدعوان بدعوا ويذكران)، وفي [س]: (بدعوى ويذكر اللَّه).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أنس.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی دو آدمی بھی باہم ملتے تو وہ خدا کے ذکر اور دعا کے بعد جدا ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37487، ترقيم محمد عوامة 35905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37487 in Urdu