🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. كلام البراء بن عازب ﵁
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35913 ترقیم الشثری: -- 37495
٣٧٤٩٥ - حدثنا ابو معاوية (عن الاعمش) (١) عن سعد بن عبيدة عن البراء ابن عازب قال: في قوله: ﴿يثبت الله الذين آمنوا بالقول الثابت في الحياة ⦗٤١٢⦘ الدنيا﴾ [إبراهيم: ٢٧] ، قال: التثبيت في الحياة الدنيا (إذا جاء الملكان) (٢) إلى الرجل في القبر فقالا له: من ربك؟ فقال: ربي الله، وقالا: ما دينك؟ قال: ديني الإسلام، قالا: ومن نبيك؟ قال: محمد قال: فذلك التثبيت في الحياة الدنيا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [هـ]، ومما سبق ٣/ ٣٧٧ برقم [١٢٤٢١] وهو كذلك في الزهد لهناد (٣٤٠)، وتفسير ابن جرير (٢٠٨٥٧)، وزهد ابن المبارك (١٣٥٦)، والشريعة للأجري ص ٣٧١، وإثبات عذاب القبر للبيهقي (٣).
(٢) في [ع]: (إدخال الملكان).
(٣) صحيح؛ أخرجه مرفوعًا البخاري (٤٦٩٩)، ومسلم (٢٨٧١).

حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد خداوندی { یُثَبِّتُ اللَّہُ الَّذِینَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا } کے بارے میں فرمایا: ”دنیوی زندگی میں ثابت قدم رکھنے سے مراد یہ ہے کہ قبر میں جب دو فرشتے آدمی کے پاس آتے ہیں تو وہ دونوں اس آدمی سے کہتے ہیں: تیرا پروردگار کون ہے؟ وہ آدمی جواب دیتا ہے: میرا پروردگار اللہ ہے۔ پھر وہ دونوں پوچھتے ہیں تیرا دین کیا ہے؟ یہ جواب دیتا ہے: میرا دین اسلام ہے۔ پھر یہ پوچھتے ہیں: تیرا نبی کون ہے؟ یہ جواب دیتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ حضرت براء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دنیوی زندگی میں ثابت قدمی سے یہی مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37495، ترقيم محمد عوامة 35913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37495 in Urdu