🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. كلام البراء بن عازب ﵁
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35914 ترقیم الشثری: -- 37496
٣٧٤٩٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن عبد الله بن السائب عن زاذان عن البراء (بن عازب) (١) قال: ﴿إن الله يامركم ان تؤدوا الامانات إلى اهلها﴾ [النساء: ٥٨] قال: الامانة في الصلاة، والامانة في الغسل من (الجنابة) (٢) ، والامانة في الكيل، والامانة في الوزن، واعظم ذلك في الودائع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن العازب)، وسقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (الجنابات).
(٣) صحيح.

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: {إنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَی أَہْلِہَا } فرمایا: نمازیں بھی امانت ہوتی ہیں۔ اور وزن میں بھی امانت ہوتی ہے اور جنابت کے غسل میں بھی امانت ہوتی ہے۔ ناپ میں بھی امانت ہوتی ہے اور سب سے بڑی ودیعتوں میں امانت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37496، ترقيم محمد عوامة 35914)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37496 in Urdu