🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. عمرو بن ميمون
حضرت عمرو بن میمون
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36089 ترقیم الشثری: -- 37673
٣٧٦٧٣ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن ابي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: كان يقال: بادروا بالعمل اربعا: بالحياة قبل الممات، وبالصحة قبل السقم، وبالفراغ قبل الشغل، ولم احفظ الرابعة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (الأخواص).
(٢) لعلها: (الشباب قبل المشيب).

حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا۔ چار چیزوں میں عمل کو جلدی کرو۔ موت سے پہلے زندگی میں، بیماری سے قبل صحت میں، مشغولیت سے قبل فراغت میں اور چوتھی مجھے یاد نہیں رہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37673، ترقيم محمد عوامة 36089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37673 in Urdu