الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. عمرو بن ميمون
حضرت عمرو بن میمون
ترقیم عوامۃ: 36090 ترقیم الشثری: -- 37674
٣٧٦٧٤ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن عمرو بن ميمون في قوله: ﴿لن تنالوا البر﴾ [آل عمران: ٩٢] قال: البر الجنة.
حضرت عمرو بن میمون سے ارشادِ خداوندی { لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ } کے بارے میں روایت ہے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: (اس سے مراد) جنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37674، ترقيم محمد عوامة 36090)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37674 in Urdu