🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36201 ترقیم الشثری: -- 37785
٣٧٧٨٥ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: اخبرنا معاوية (بن صالح) (٢) قال: (اخبرني) (٣) عمرو بن قيس الكندي عن عبد الله بن (بسر) (٤) ان اعرابيا قال: يا رسول الله إن شرائع الإسلام قد كثرت، (فانبئني) (٥) منها (بما اتشبث) (٦) به، قال: ⦗٤٩٥⦘"لا يزال لسانك رطبا من ذكر الله" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (الخباب).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ب]: (خبرنا).
(٤) في [أ، ب، س، ع]: (بشر).
(٥) في [أ، ب، س، ع]: (أفأنبيغي).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) حسن؛ معاوية صدوق، أخرجه أحمد (١٧٦٩٨)، والترمذي (٢٣٢٩)، وابن ماجه (٣٧٩٣)، وابن حبان (٨١٤)، والحاكم ١/ ٤٩٥، والبيهقي ٣/ ٣٧١، والبغوي (١٢٤٥)، والطبراني في الأوسط (١٤٦٤)، وعبد بن حميد (٥٠٩)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٣٥٧)، وابن المبارك في الزهد (٩٣٥)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ١١١.

حضرت عبداللہ بن بسر سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! بیشک اسلام کے احکام تو بہت زیادہ ہیں۔ آپ مجھے کوئی ایسی بات بتادیں جس سے میں چمٹ جاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری زبان ہمیشہ ذکر خدا سے تر رہنی چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37785، ترقيم محمد عوامة 36201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37785 in Urdu