🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36202 ترقیم الشثری: -- 37786
٣٧٧٨٦ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن (ابن) (١) سابط قال: (انيروا) (٢) بذكر الله، واجعلوا لبيوتكم من صلاتكم (جزءا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبي).
(٢) في [جـ، ع]: (أنيرو)، وفي [أ، ب]: (أينروا)، وفي [هـ]: (انثروا).
(٣) في [ط، هـ]: (خيرًا).

حضرت ابن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم ذکر خدا سے نور پکڑو اور اپنے گھروں کے لیے اپنی نمازوں میں سے حصہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37786، ترقيم محمد عوامة 36202)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37786 in Urdu