🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. (كلام عمر بن عبد العزيز)
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36243 ترقیم الشثری: -- 37827
٣٧٨٢٧ - حدثنا وكيع عن عبيد (الله) (١) بن موهب عن صالح بن (سعيد) (٢) المؤذن قال: بينما انا مع عمر بن عبد العزيز بالسويداء فاذنت (العشاء) (٣) ، فصلى ثم دخل القصر، فقلما لبث ان خرج، فصلى ركعتين خفيفتين، ثم جلس (فاحتبى) (٤) ، فافتتح الانفال فما زال يرددها ويقرا، كلما مر (بتخويف) (٥) تضرع، وكلما مر (بآية) (٦) رحمة دعا حتى اذنت للفجر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تم إثباتها في [هـ]، ومن الحلية ٥/ ٣٢٤، وتاريخ دمشق ٢٣/ ٣٣٢.
(٢) في [أ، ب، جـ، ع]: (سعد).
(٣) في [هـ]: (للعشاء الآخرة).
(٤) في [ب، س]: (فاحتبي).
(٥) في [هـ]: (بآية تخويف).
(٦) في [س]: (يأتيه).

حضرت صالح بن سعید مؤذن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے ہمراہ مقام سویداء میں تھا۔ چناچہ میں نے عشاء کی اذان دی اور انہوں نے نماز ادا کی پھر محل میں چلے گئے۔ پھر تھوڑی دیر ہی ٹھہرے تھے کہ باہر آگئے پھر دو ہلکی سی رکعتیں پڑھیں اور پھر گھٹنے اٹھا کر (احتباء کی حالت میں) بیٹھ گئے۔ اور سورة انفال پڑھنا شروع کردی۔ آپ رحمہ اللہ مسلسل سورة انفال دہراتے رہے اور پڑھتے رہے۔ جب بھی کسی تخویف والی آیت سے گزرتے عاجزی کرتے اور جب کسی رحمت کی آیت سے گزرتے دعا کرتے۔ یہاں تک کہ میں نے فجر کی اذان دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37827، ترقيم محمد عوامة 36243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37827 in Urdu