🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. (كلام عمر بن عبد العزيز)
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36244 ترقیم الشثری: -- 37828
٣٧٨٢٨ - حدثنا ابن نمير عن طلحة بن يحيى قال: كنت جالسا عند عمر بن عبد العزيز فدخل عليه عبد الاعلى بن هلال فقال: ابقاك الله يا امير المؤمنين ما دام (البقاء) (١) خيرا لك، قال: قد فرغ من ذلك يا ابا النضر، ولكن قل: احياك الله (حياة) (٢) طيبة، وتوفاك مع الابرار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (البقي)، وفي [أ]: (البقى).
(٢) في [أ، ب]: (الحياة).

حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان کے پاس حضرت عبدالاعلیٰ بن ہلال تشریف لائے اور کہا: اے امیر المومنین! جب تک باقی رہنا آپ کے لیے بہتر ہو۔ اللہ آپ کو باقی رکھے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کہا: اے ابوالنضر! یہ بات تو طے ہوچکی ہے۔ لیکن تم یہ دعا کرو۔ اللہ تمہیں طیب زندگی عطا کرے اور تمہیں نیک لوگوں کے ساتھ وفات دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37828، ترقيم محمد عوامة 36244)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37828 in Urdu