الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36434 ترقیم الشثری: -- 38021
٣٨٠٢١ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا عوف عن الحسن: ﴿ (يومئذ) (١) يتذكر الإنسان وانى له الذكرى (٢٣) يقول ياليتني قدمت لحياتي﴾ [الفجر: ٢٣ - ٢٤] ، قال: علم والله انه (صادف) (٢) هناك حياة طويلة لا موت فيها (آخر ما عليه) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (يوم).
(٢) في [ط، هـ]: (صادق).
(٣) في [هـ]: (أحسن مما عليه).
حسن سے { یَوْمَئِذٍ یَتَذَکَّرُ الإِنْسَان وَأَنَّی لَہُ الذِّکْرَی یَقُولُ یَا لَیْتَنِی قَدَّمْت لِحَیَاتِی } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ خدا کی قسم! اس کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ ایسی طویل زندگی کے قریب ہے کہ جس میں آخرکار موت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38021، ترقيم محمد عوامة 36434)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38021 in Urdu