🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36435 ترقیم الشثری: -- 38022
٣٨٠٢٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو الاشهب عن الحسن ان ملكا من تلك الملوك حضرته الوفاة، فاطاف به اهل مملكته، فقالوا: (لمن) (١) تدع العباد والبلاد بعدك؟ فقال: يا ايها القوم لا تجهلوا، فإنكم في ملك من لا يبالي: اصغير اخذ من ملكه او كبير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (لن).
حسن سے روایت ہے کہ بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ تھا۔ اس کی موت کا وقت آیا تو اس کے اہل مملکت اس کے پاس آئے اور کہنے لگے۔ آپ، اپنے بعد شہروں اور لوگوں کو کس کے لیے چھوڑ رہے ہیں؟ تو اس بادشاہ نے جواب دیا۔ اے لوگو! تم جاہل نہ رہنا۔ تم سب اس ذات کی ملکیت میں ہو جس کو اس کی پروا نہیں ہے کہ اس کی ملک سے کوئی چھوٹا لیا جائے یا کوئی بڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38022، ترقيم محمد عوامة 36435)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38022 in Urdu