🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. (حديث (أبي) (عبيدة))
حضرت ابو عبیدہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36506 ترقیم الشثری: -- 38094
٣٨٠٩٤ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن ربيع قال: سمعت ابا عبيدة يقول: إن الحكم العدل ليسكن الاصوات عن الله، وإن (الحكم) (١) (الجائر) (٢) تكثر منه الشكاة إلى الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (الحاكم).
(٢) في [ع]: (الجاير)، وفي [س]: (الجابر).

حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ انصاف کرنے والا حاکم اللہ تعالیٰ کی طرف اٹھنے والی آوازوں کو خاموش کرا دیتا ہے اور ظلم کرنے والے حاکم سے اللہ کی طرف جانے والی شکایتیں بڑھ جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38094، ترقيم محمد عوامة 36506)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38094 in Urdu