🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36576 ترقیم الشثری: -- 38165
٣٨١٦٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليمان) (١) (عن) (٢) ثابت قال: قال ابن ابي ليلى: طفت هذه الامصار فما رايت (اكثر) (٣) (متهجدا) (٤) ، ولا (ابكر) (٥) على ذكر الله من اهل البصرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (سليم).
(٢) في [ع]: (بن).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب، س، ع]: (متهجرًا).
(٥) في [أ، ب]: (أنكر).

حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ان شہروں میں چکر لگایا ہے، میں نے اہل بصرہ سے زیادہ تہجد گزار اور اللہ کے ذکر کی طرف زیادہ جلدی کرنے والا کوئی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38165، ترقيم محمد عوامة 36576)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38165 in Urdu