🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36577 ترقیم الشثری: -- 38166
٣٨١٦٦ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن ابي سنان عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن السلمي قال: إن الملك يجيء إلى احدكم كل (غداة) (١) بصحيفة بيضاء (فليمل) (٢) فيها خيرا، [فإذا طلعت الشمس فليقم (لحاجته) (٣) ، ثم إذا صلى العصر فليمل (فيها خيرا) (٤) ] (٥) ، فإنه إذا املي في اول صحيفته وآخرها خيرا، كان عسى ان (يكفى) (٦) ما بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ع]: (غدوة).
(٢) في [أ، ب، ع]: (فيملي)، وفي [س]: (فيحلي)، وفي [جـ]: (فليملي).
(٣) في [س]: (لحاجة).
(٤) في [ع]: (فيها خير).
(٥) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].
(٦) في [هـ]: (يكفر).

حضرت ابو عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ہر صبح فرشتہ تم میں سے ہر ایک کے پاس سفید نامہ اعمال لے کر آتا ہے پس اسے چاہئے کہ اس میں خیر لکھوائے، جب سورج طلوع ہوجائے تو اپنی حاجت کے لئے اٹھ جائے اور جب عصر کی نماز پڑھ لے تو اس میں خیر لکھوائے، پس جب اعمال نامے کے شروع اور آخر میں خیر ہو تو امید ہے کہ ان دونوں حصوں کی خیر درمیانی حصے کو بھی کفایت کرجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38166، ترقيم محمد عوامة 36577)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38166 in Urdu