🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36580 ترقیم الشثری: -- 38169
٣٨١٦٩ - حدثنا (حسين) (١) بن علي عن مالك بن مغول قال: مر رجل بربيع بن ابي راشد، وهو جالس على صندوق من صناديق (الحذائين) (٢) فقال: لو دخلت المسجد فجالست إخوانك، فقال له ربيع: لو فارق ذكر الموت قلبي ساعة خشيت ان يفسد قلبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (حسن).
(٢) في [هـ]: (الحدادين).

حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ربیع بن ابی راشد کے پاس سے گزرا، وہ موچیوں کے ایک صندوق پر بیٹھے تھے۔ اس آدمی نے ان سے کہا کہ اگر آپ مسجد چلیں اور مسلمان بھائیوں سے بات چیت کریں تو اچھا ہو۔ حضرت ربیع نے ان سے فرمایا کہ اگر موت کی یاد ایک لمحے کے لئے بھی میرے دل سے جدا ہو تو میں سمجھتا ہوں کہ میرا دل خراب ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38169، ترقيم محمد عوامة 36580)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38169 in Urdu