🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36581 ترقیم الشثری: -- 38170
٣٨١٧٠ - حدثنا حسين بن علي عن إسماعيل بن شعيب قال: كان ⦗٢٩⦘ (ابي) (١) زميل ربيع بن ابي راشد إلى مكة فقال ذات يوم: لو اني اعلم احب العمل إلى ربي لعلي (اتكلفه) (٢) ، قال: فراى في منامه: الشكر والذكر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أبو).
(٢) في [ب]: (تكلفه).

حضرت اسماعیل بن شعیب فرماتے ہیں کہ میرے والد مکہ کے سفر میں حضرت ربیع بن ابی راشد کے ہم سفر تھے، ایک دن انہوں نے فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ میرے رب کو میرا کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے تو میں اس کا بہت زیادہ اہتمام کروں گا۔ پھر انہوں نے خواب میں شکر اور ذکر کو دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38170، ترقيم محمد عوامة 36581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38170 in Urdu