🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36588 ترقیم الشثری: -- 38177
٣٨١٧٧ - حدثنا عفان (قال: حدثنا) (١) جعفر بن سليمان [قال: اخبرني غالب ⦗٣١⦘ القطان عن بكر قال: إذا كان يوم القيامة لم يدع الله لمؤمن حاجة إلا قضاها، ولا يساله إلا ما يوافق رضاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (نا).
بکر فرماتے ہیں کہ بروز قیامت اللہ تعالیٰ مومن کی ہر حاجت کو پورا کرے گا۔ اور مومن اس سے صرف وہی مانگے گا جو اس کی رضا کے موافق ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38177، ترقيم محمد عوامة 36588)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38177 in Urdu