🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36589 ترقیم الشثری: -- 38178
٣٨١٧٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان] (١) قال: حدثنا سعيد الجريري قال: مر مؤرق العجلي على مجلس الحي فسلم عليهم، فردوا ﵇ وسالوه، فقال رجل من الحي: اكل حالك صالح؟ قال: وددنا ان العشر منه يصلح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].
سعید جریری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مورق العجلی قبیلے کی مجلس سے گزرے تو ان کو سلام کیا۔ انہوں نے سلام کا جواب دیا اور ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ ”آپ کی حالت بالکل درست ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”میں تو چاہتا ہوں کہ اس کا دسواں حصہ ہی ٹھیک ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38178، ترقيم محمد عوامة 36589)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38178 in Urdu