🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36650 ترقیم الشثری: -- 38239
٣٨٢٣٩ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن قال: سمعت ابا الفيض عن الضحاك قال: ﴿إنما يتقبل الله من المتقين﴾ [المائدة: ٢٧] ، قال: الذين يتقون الشرك.
حضرت ابوالفیض رحمہ اللہ حضرت ضحاک سے نقل کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول {إنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللَّہُ مِنَ الْمُتَّقِینَ } سے مراد وہ لوگ ہیں جو شرک سے بچتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38239، ترقيم محمد عوامة 36650)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38239 in Urdu