الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36651 ترقیم الشثری: -- 38240
٣٨٢٤٠ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن عن منصور (ابن صفية) (١) قال: حدثني اشرس بن حسان الكوفي قال: سمعت وهب بن منبه قال: كان هارون هو الذي يجمر الكنائس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ ہارون علیہ السلام وہ شخص تھے جو کنیسوں میں خوشبو کی دھونی دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38240، ترقيم محمد عوامة 36651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38240 in Urdu