الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36686 ترقیم الشثری: -- 38275
٣٨٢٧٥ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن علي بن (الاقمر) (١) قال: حدثني فلان قال: اتيت (على) (٢) ربيعة وهو يبكي على الصلاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أقمر).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت علی بن اقمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ کو فلاں شخص نے بتایا ہے کہ میں ربیعہ کے پاس آیا تو وہ نماز میں رو رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38275، ترقيم محمد عوامة 36686)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38275 in Urdu