🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36687 ترقیم الشثری: -- 38276
٣٨٢٧٦ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن عبد الله بن رباح عن صفوان بن محرز انه كان إذا قرا هذه الآية بكى حتى ارى ان قصص زوره (سيندق) (١) ﴿وسيعلم الذين ظلموا اي منقلب ينقلبون﴾ [الشعراء: ٢٢٧] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سيذ من).
حضرت عبداللہ بن رباح کہتے ہیں کہ حضرت صفوان بن محرز جب قرآن پاک کی آیت { وَسَیَعْلَمُ الَّذِینَ ظَلَمُوا أَیَّ مُنْقَلَبٍ یَنْقَلِبُونَ } تلاوت کرتے تو روپڑتے حتی کہ مجھے اس طرح محسوس ہوتا تھا کہ ان کا سینہ پس جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38276، ترقيم محمد عوامة 36687)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38276 in Urdu