🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36723 ترقیم الشثری: -- 38312
٣٨٣١٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن فضيل (بن) (١) (غزوان) (٢) قال: كان ابو جعفر محمد بن عبد الرحمن بن يزيد يذهب بخادمه إلى السوق، فيلقي عليها الآية بعد الآية من القرآن يعلمها، وكان يقوم من الليل إلى فنائه فيلقيه عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) في [ع]: (عروان).

حضرت ابوجعفر محمد بن عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ اپنی ایک خادمہ کو بازار کی طرف لے جاتے تھے اور اس کو قرآن کی آیات سناتے اور سکھاتے تھے اور رات کو اٹھ کر اپنے صحن میں جاتے اور اس کو سناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38312، ترقيم محمد عوامة 36723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38312 in Urdu