🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36724 ترقیم الشثری: -- 38313
٣٨٣١٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا المسعودي عن عون بن عبد الله كان يقول: الا إن الحلم والحياء (١) والعي - (عي) (٢) اللسان، لا عي القلب-، والفقه: من الإيمان، وهن مما ينقصن من الدنيا ويزدن في الآخرة، [وما يزدن في الآخرة اكثر مما (ينقصن) (٣) من الدنيا إلا ان الفحش والبذاء (والجفاء) (٤) والبيان من النفاق، وهن مما يزدن في الدنيا، وينقصن (من) (٥) الآخرة] (٦) ، (وما) (٧) ⦗٧٠⦘ (ينقصن) (٨) (من) (٩) الآخرة اكثر مما يزدن في الدنيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (من الإيمان).
(٢) في [أ]: (على).
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (ينقص).
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [س، ع]: (في).
(٦) ما بين المعكوفين سقط من: [أ].
(٧) في [ع]: (ومما).
(٨) في [أ]: (يزدن).
(٩) في [أ، س، ع]: (في).

حضرت عون بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ خبردار بردباری، حیاء زبان کی عاجزی (نہ کہ دل کی) اور فقہ ایمان کا حصہ ہیں۔ اور اشیاء دنیا کم کرتی ہیں اور آخرت بڑھاتی ہیں اور اتنا دنیا نہیں گھٹاتی جتنا کہ آخرت کو بڑھاتی ہیں۔ خبردار بےحیائی، فحش گوئی، سخت مزاجی اور لفاظی منافقت کا حصہ ہیں۔ یہ چیزیں دنیا تو زیادہ کرتی ہیں لیکن آخرت گھٹا دیتی ہیں اور یہ دنیا اتنا نہیں بڑھاتیں جتنا آخرت کو کم کردیتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38313، ترقيم محمد عوامة 36724)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38313 in Urdu