🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36905 ترقیم الشثری: -- 38499
٣٨٤٩٩ - حدثنا وكيع حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن ابن المسيب قال: اول من احدث الاذان في العيدين معاوية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عیدین میں سب سے پہلے اذان کا آغاز حضرت معاویہ نے کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38499، ترقيم محمد عوامة 36905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38499 in Urdu