🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36906 ترقیم الشثری: -- 38500
٣٨٥٠٠ - حدثنا وكيع حدثنا ابي (عن) (١) عاصم بن سليمان عن ابي قلابة [قال: اول من احدث الاذان في العيدين ابن الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) منقطع؛ أبو قلابة لا يروي عن ابن الزبير.

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ عیدین میں سب سے پہلے اذان کا آغاز حضرت عبد اللہ بن زبیر نے کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38500، ترقيم محمد عوامة 36906)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38500 in Urdu