🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36913 ترقیم الشثری: -- 38507
٣٨٥٠٧ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: اول من اظهر الإسلام سبعة: رسول الله ﷺ، وابو بكر، وبلال، وخباب، وصهيب، وعمار، وسمية ام عمار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه أحمد في الفضائل (٢٨٢)، وابن سعد ٣/ ٢٣٣.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ان سات لوگوں نے اسلام کا اظہار کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر، حضرت بلال، حضرت خباب، حضرت صہیب، حضرت عمار، حضرت سمیہ ام عمار [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38507، ترقيم محمد عوامة 36913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38507 in Urdu