🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36914 ترقیم الشثری: -- 38508
٣٨٥٠٨ - حدثنا حماد ابو (اسامة) (١) (عن إسماعيل) (٢) قال: حدثني عامر قال: حدثني عبد الرحمن بن (ابزى) (٣) قال: صليت مع عمر على زينب، وكانت اول نساء النبي ﷺ ماتت بعد النبي ﷺ (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سلمة).
(٢) سقط من النسخ، وأبو أسامة لا يروي عن الشعبي، وقد تقدم ١٣/ ٩١ برقم [٣٦٥٩٣] في كتاب التاريخ بهذه الزيادة، وهو كذلك في مصادر التخريج.
(٣) في [أ، ب، جـ]: (أبزا).
(٤) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٤/ ٥٣، وابن سعد ٨/ ١١٠، والطحاوي في شرح المشكل ١/ ٢٠١.

حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ حضرت زینب کی نماز جنازہ ادا کی، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے آپ کے بعد انتقال کرنے والی پہلی زوجہ حضرت زینب ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38508، ترقيم محمد عوامة 36914)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38508 in Urdu