الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36926 ترقیم الشثری: -- 38521
٣٨٥٢١ - حدثنا سهل بن يوسف عن (ابن) (١) (عون) (٢) عن محمد قال: اول من رفع يديه في الجمعة: عبيد الله بن معمر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أبان).
محمد فرماتے ہیں کہ جمعہ میں سب سے پہلے ہاتھ اٹھانے والے عبید اللہ بن معمر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38521، ترقيم محمد عوامة 36926)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38521 in Urdu