🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36927 ترقیم الشثری: -- 38522
٣٨٥٢٢ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الحسن قال: اول مصلوب صلب في الإسلام رجل من بني ليث جعلت له قريش (اواقي) (١) على ان يقتل النبي ﷺ فاتاه جبريل فاخبره، فبعث إليه النبي ﷺ فامر به فصلب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أواق).
(٢) مرسل ضعيف؛ الحسن تابعي وعطاء اختلط، وأخرجه أبو داود في المراسيل (٢٩٨)، وابن جرير في مسند علي من تهذيب الآثار (١٣٤).

حسن فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے بنو لیث کے ایک آدمی کو سولی پر چڑھایا گیا۔ قریش نے اس کے لئے چند اوقیے اس لئے مقرر کئے تھے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کردے۔ حضرت جبرئیل نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دے دی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو بلوا بھیجا اور اسے سولی دینے کا حکم دیا، چنانچہ اسے سولی دے دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38522، ترقيم محمد عوامة 36927)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38522 in Urdu