🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36935 ترقیم الشثری: -- 38531
٣٨٥٣١ - حدثنا ابو اسامة اخبرنا إسرائيل عن عامر قال: اول من اشار بصنعة النعش ان يرفع اسماء ابنة عميس حين جاءت من ارض الحبشة راتهم يفعلون ذلك بارضهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي، وورد نحوه بأسانيد أخرى عند الحاكم ٣/ ١٧٧، والبيهقي ٤/ ٣٤، وعبد الرزاق (٦٢٣٦)، وابن شبه (٣٣٤)، وابن سعد ٨/ ٢٨، وابن شاهين في ناسخ الحديث (٦٤٧).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت اسماء بنت عمیس نے مشورہ دیا کہ نعش کو چارپائی پر رکھ کر اونچا کیا جائے۔ یہ مشورہ انہوں نے اس وقت دیا جب وہ ارض حبشہ سے واپس تشریف لائیں وہاں لوگ یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38531، ترقيم محمد عوامة 36935)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38531 in Urdu