الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36936 ترقیم الشثری: -- 38532
٣٨٥٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن ابي الجويرية الجرمي قال: سالت ابن عباس عن الباذق، فقال: سبق محمد الباذق، انا اول العرب سال ابن عباس عن ذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٨٩)، والنسائي (٥١٩٧).
حضرت ابو جویریہ جرمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے باذق (انگور کا ایسا شیرہ جسے ہلکا سا پکایا جائے اور وہ سخت ہوجائے) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باذق سے پہلے گزر گئے۔ میں عربوں میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کے بارے میں سوال کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38532، ترقيم محمد عوامة 36936)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38532 in Urdu