🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37014 ترقیم الشثری: -- 38610
٣٨٦١٠ - حدثنا حميد عن (حسن) (١) عن مطرف عن الحكم (قال) (٢) : عمر اول من جعل الدية عشرة عشرة في اعطيات المقاتلة دون الناس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (جبر)، وفي [س]: (جبير)، وقد ورد الخبر في الديات، وفيه: (حسن)، وانظر: نصب الراية ٤/ ٣٩٨.
(٢) في [جـ]: (كان).
(٣) منقطع؛ الحكم لا يروي عن عمر.

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت عمر نے لڑنے والوں کے سالانہ وظیفوں میں دیت کو دس دس کے حساب سے مقرر کیا، دوسرے لوگوں کے وظیفوں میں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38610، ترقيم محمد عوامة 37014)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38610 in Urdu