🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37015 ترقیم الشثری: -- 38611
٣٨٦١١ - حدثنا محمد بن عبيد عن ( (ابن) (١) إسحاق) (٢) عن عبد الله بن ابي نجيح وعبد الله بن ابي بكر قالا: اول من من الصلاة عند القتل خبيب بن عدي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أبي).
(٢) سقط من: [س].
(٣) مرسل؛ ابن أبي نجيح وعبد اللَّه بن أبي بكر تابعيان، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١١٣ من حديث ابن أبي نجيح عن مارية مولاة حجير بن أبي إيهاب، وصرح ابن إسحاق بالسماع عنده.

حضرت عبد اللہ بن ابی نجیح اور حضرت عبد اللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ قتل کے وقت سب سے پہلے حضرت خبیب بن عدی نے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38611، ترقيم محمد عوامة 37015)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38611 in Urdu