🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37020 ترقیم الشثری: -- 38616
٣٨٦١٦ - حدثنا محمد بن الحسن الاسدي حدثنا (الصعق) (١) بن (حزن) (٢) عن ابي (جمرة) (٣) الضبعي عن ابن عباس قال: اول العرب هلاكا قريش وربيعة، ⦗١٥٤⦘ (قالوا) (٤) : وكيف؟ قال: اما قريش (فيهلكها) (٥) الملك، واما ربيعة فتهلكها الحمية (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الصعف).
(٢) في [أ، ب]: (حزم).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (حمزة).
(٤) في [س]: (قال).
(٥) في [س]: (فيهلكهما).
(٦) ضعيف؛ محمد بن الحسن ضعيف، أخرجه ابن أبي الدنيا في الإشراف (٢٥٦).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عرب میں سب سے پہلے ہلاک ہونے والے قریش اور ربیعہ ہیں۔ لوگوں نے پوچھا کہ وہ کیسے؟ انہوں نے فرمایا کہ قریش کو بادشاہت ہلاک کرے گی اور ربیعہ کو حمیت ہلاک کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38616، ترقيم محمد عوامة 37020)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38616 in Urdu