الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37021 ترقیم الشثری: -- 38617
٣٨٦١٧ - حدثنا محمد بن الحسن حدثنا ثابت بن زيد عن برد عن مكحول قال: اول الارض خرابا: (ارمينية) (١) ثم مصر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أرمنيه).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ارمینیہ کا علاقہ ویران ہوگا پھر مصر کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38617، ترقيم محمد عوامة 37021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38617 in Urdu