الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37022 ترقیم الشثری: -- 38618
٣٨٦١٨ - حدثنا محمد بن الحسن حدثنا يزيد بن إبراهيم عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿سدرة المنتهى﴾ [النجم: ١٤] ، قال: اول يوم من الآخرة، وآخر يوم من الدنيا فهو حيث ينتهي.
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { سِدْرَۃِ الْمُنْتَہَی } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ آخرت کا پہلا اور دنیا کا آخری دن ہے، پس یہی وہ جگہ ہے جہاں انتہا ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38618، ترقيم محمد عوامة 37022)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38618 in Urdu