🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37044 ترقیم الشثری: -- 38640
٣٨٦٤٠ - حدثنا محمد بن الحسن الاسدي حدثنا ابو عوانة عن ابي (بشر) (١) عن مجاهد قال: بدء الخلق العرش والماء والهواء، وخلقت الارض من الماء، وبدء (الخلق) (٢) الاثنين والثلاثاء والاربعاء والخميس، وجمع الخلق يوم الجمعة، فتهودت اليهود يوم السبت، ويوم من الستة الايام كالف سنة مما تعدون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (كثير)، وانظر: تفسير ابن جرير ٨/ ٢٠٥، وابن أبي حاتم (٨٠٣٢)، والدارمي ص ٤٦٦، وسعيد كما في فتح الباري ٦/ ٢٩٠، والدينوري في المجالسة (٢٥٨٢).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي مصادر التخريج زيادة: (يوم الأحد).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مخلوق میں سب سے پہلے عرش، پانی اور ہوا کو پیدا کیا گیا۔ زمین کو پانی سے بنایا گیا اور مخلوق کی ابتداء پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو ہوئی۔ مخلوق کو جمعہ کے دن جمع کیا گیا۔ پھر یہودیوں نے ہفتہ کے دن یہودیت اختیار کی۔ ان چھ دنوں میں سے ہر دن تمہارے حساب سے ایک ہزار سال کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38640، ترقيم محمد عوامة 37044)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38640 in Urdu