الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37079 ترقیم الشثری: -- 38676
٣٨٦٧٦ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن ابي إسحاق عن الحارث قال: اول شيء يبدا به قبل الوضوء غسل الكفين.
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ وضو سے پہلے سب سے پہلے ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتدا کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38676، ترقيم محمد عوامة 37079)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38676 in Urdu