الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37080 ترقیم الشثری: -- 38677
٣٨٦٧٧ - حدثنا الفضل عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن محمد بن المنكدر عن (عبد الله) (١) بن عمرو قال: اول ما يكفا الإسلام كما يكفا الإناء قول الناس في القدر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (محمد).
(٢) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام کو سب سے پہلے جس چیز کے ذریعے اس طرح الٹا جائے گا جیسے برتن الٹا جاتا ہے وہ لوگوں کا تقدیر کے بارے میں بات کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38677، ترقيم محمد عوامة 37080)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38677 in Urdu