الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37136 ترقیم الشثری: -- 38733
٣٨٧٣٣ - حدثنا السهمي حدثنا حميد قال: سالت الحسن: من اول من خطب قبل الصلاة؟ فقال: عثمان بن عفان صلى بالناس ثم خطبهم فراى ناسا كثيرا لم يدركوا الصلاة، ففعلوا ذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ والمراد صلاة العيد كما في الاستذكار ٢/ ٣٨٢.
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ سب سے پہلے نماز سے پہلے کس نے خطبہ دیا؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان بن عفان نے، انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی، پھر خطبہ دیا، پھر انہوں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا کہ انہیں نماز نہیں ملی تھی تو پھر انہوں نے ایسا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38733، ترقيم محمد عوامة 37136)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38733 in Urdu