الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37137 ترقیم الشثری: -- 38734
٣٨٧٣٤ - حدثنا يزيد والسهمي (عن حميد) (١) عن انس عن النبي ﷺ قال:"اول اشراط الساعة نار (تحشر) (٢) الناس من المشرق إلى المغرب، واما اول طعام ⦗١٨٣⦘ ياكله اهل الجنة (فزيادة) (٣) كبد حوت" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب، س]: (يحشر).
(٣) في [س]: (فزنادة).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٢٩)، والنسائي (٨٢٥٤)، وأحمد (١٢٠٧٦).
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کی سب سے پہلی علامت ایک آگ ہوگی جو لوگوں کو مشرق سے مغرب کی طرف جمع کرے گی۔ اور پہلا کھانا جو اہل جنت کھائیں گے وہ مچھلی کے جگر کا زائد ٹکڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38734، ترقيم محمد عوامة 37137)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38734 in Urdu