🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37156 ترقیم الشثری: -- 38753
٣٨٧٥٣ - حدثنا عبيدة عن داود بن ابي هند عن الشعبي قال: اول ما فرضت الصلاة فرضت ركعتين ركعتين، فلما اتى النبي ﷺ المدينة زاد مع كل ركعتين ركعتين إلا المغرب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي، وورد من طريق عائشة عند أحمد (٢٦٠٤٢)، والبخاري (٣٥٠)، ومسلم (٦٨٥).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پہلے ہر نماز میں دو دو رکعتیں فرض ہوئی تھیں۔ پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے مغرب کے سوا ہر دو رکعتوں کے ساتھ دو رکعتوں کا اضافہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38753، ترقيم محمد عوامة 37156)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38753 in Urdu