🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37157 ترقیم الشثری: -- 38754
٣٨٧٥٤ - حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال: حدثني سعيد بن جمهان ⦗١٨٨⦘ قلت لسفينة (١) : إن بني امية يزعمون ان الخلافة فيهم، قال: كذب بنو الزرقاء، بل هم ملوك من شر الملوك، واول الملوك معاوية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن عيينة).
(٢) حسن؛ حشرج وسعيد بن جمهان صدوقان، وأخرجه الترمذي (٢٢٢٦)، وأحمد ٥/ ٢٢١ (٢٩١٩)، والطيالسي (١١٠٧)، والطبراني (٦٤٤٢)، والمزي ٦/ ٥٠٩، والبيهقي في المدخل ص ١١٦ (٥٢).

حضرت سعید بن جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سفینہ سے کہا کہ بنو امیہ خیال کرتے ہیں کہ خلافت انہی میں ہے! انہوں نے فرمایا کہ بنو زرقاء نے جھوٹ بولا، بلکہ وہ بادشاہ ہیں، بدترین بادشاہوں میں سے ہیں اور پہلے بادشاہ حضرت معاویہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38754، ترقيم محمد عوامة 37157)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38754 in Urdu