🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37181 ترقیم الشثری: -- 38779
٣٨٧٧٩ - حدثنا يزيد (حدثنا) (١) ابو شيبة عن الحكم قال: اول من عرف بالكوفة ابن الزبير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ]؛ وابن الزبير هو مصعب، وانظر: تاريخ دمشق ٥٨/ ٢٢٨، والباعث ١/ ٢٣.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کوفہ میں سب سے پہلے (یوم عرفہ کو مسجد میں جمع ہوکر) تعریف حضرت ابن زبیر نے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38779، ترقيم محمد عوامة 37181)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38779 in Urdu