🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37182 ترقیم الشثری: -- 38780
٣٨٧٨٠ - حدثنا وكيع عن ابي شبيب عن عكرمة عن ابن عباس ان عمر كاتب (عبدا له) (١) يكنى ابا امية، فجاءه (بنجمه) (٢) حين حل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (بنخمه).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي شبيب، انظر: فتح الباب ١/ ٤٢٦، وأخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (١٤٥١٠)، وابن سعد ٧/ ١١٨، والبيهقي ١٠/ ٣٢٩.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اپنے ابو امیہ نامی غلام کو مکاتب بنایا۔ جب قسط کا وقت آیا تو وہ اپنی قسط لے کر آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38780، ترقيم محمد عوامة 37182)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38780 in Urdu