الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا تكلم فلا يسجدهما
گفتگو کے بعد سجدہ سہو کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37319 ترقیم الشثری: -- 38919
٣٨٩١٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي حازم عن سهل بن سعد ان النبي ﷺ قال لرجل:"انطلق فقد زوجتكما فعلمها سورة من القرآن" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٢٩)، ومسلم (١٤٢٥).
حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے کہا۔ جاؤ میں نے اس عورت سے تمہارا نکاح کردیا ہے اور تم اس کو قرآن کی ایک سورة سکھا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38919، ترقيم محمد عوامة 37319)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38919 in Urdu