الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا تكلم فلا يسجدهما
گفتگو کے بعد سجدہ سہو کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37320 ترقیم الشثری: -- 38920
٣٨٩٢٠ - حدثنا وكيع عن ابن ابي (لبيبة) (١) عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"من استحل بدرهم فقد (استحل) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لببسه).
(٢) في [جـ]: بياض.
(٣) مرسل ضعيف جدًا؛ ابن أبي لبيبة متروك، وجده ليس صحابيًا، وأخرجه أبو يعلى (٩٤٣).
حضرت ابن ابی لبیبہ اپنے داد ا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک درہم کے عوض (عورت میں) حلّت کو طلب کرتا ہے تو تحقیق حلّت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38920، ترقيم محمد عوامة 37320)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38920 in Urdu