الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجلس إلا جلسة واحدة
جمعہ کے خطبہ میں دو مرتبہ بیٹھنے کا یبان
ترقیم عوامۃ: 37528 ترقیم الشثری: -- 39132
٣٩١٣٢ - حدثنا ابن علية عن ليث عن الشعبي قال: إذا (فاتته) (١) (ركعتا) (٢) الفجر صلاهما بعد الفجر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فاتت).
(٢) في [س]: (الركعتا).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آدمی کی فجر کی دو رکعات (سُنت) رہ جائیں تو وہ انہیں فجر کی نماز (فرض) کے بعد ادا کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39132، ترقيم محمد عوامة 37528)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39132 in Urdu